برسلز میں 2007ءکے دوران پیغمبر اسلام حضرت محمد کا نام لوگوں میں سب سے زیادہ مقبول رہا برسلز : بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں 2007ءکے دوران پیغمبر اسلام حضرت محمد کا نام لوگوں میں سب سے زیادہ مقبول رہا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق دارالحکومت میں 2007ءمیں جتنے بچے پیدا ہوئے، ان میں سے اکثریتی بچوں کے نام کے ساتھ "محمد" لگایا گیا۔ اس طرح "محمد" نام والدین میں سب سے زیادہ مقبول رہا۔ مقبول ناموں کی فہرست کے ٹاپ ٹین میں امین چھٹے، ایوب اور مہدی ساتویں اور لڑکیوں میں آیا تیسرے، یاسمین چوتھے اور سلمہ ساتویں نمبر پر رہے۔ اس طرح ٹاپ ٹین میں مسلمان ناموں کی موجودگی سے اس بات کی تصدیق ہو گئی کہ بیلجیئم یورپی یونین کا کثیر ثقافتوں کا حامل ملک ہے، ملک بھر میں بھی بیلجیئم کے روایتی ناموں میتھس، ہوگو، نیوتھس، لوکس اور نوح کے ناموں کو "محمد" کے نام نے پیچھے چھوڑ دیا۔ ملک بھر میں "محمد" ساتویں، میتھس نویں اور ہوگو دسویں نمبر پر رہا۔ واضح رہے بیلجیئم یورپی یونین کا واحد ملک ہے جہاں مسلمان دوسری کمیونٹیوںکے مقابلے میں سب سے زیادہ اکثریت میں بستے ہیں۔
--~--~---------~--~----~------------~-------~--~----~ Asalam o Alaikum, You Are Receiving This Message, Because You Are A Member Of FOCUS ON ISLAM, A Google Group [..:: The Best Group For Nice Islamic Mails ::..] \/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<>\/ You can Post Your Comments and Suggestions to Me [Moderator of this Group] on this email address: [EMAIL PROTECTED] To visit your group on the web, go to: http://groups.google.com/group/focusonislam/ To post messages/mails to this group, send email to [email protected] To unsubscribe from this group, send email to [EMAIL PROTECTED] Please forward our Mails to Your friends, and convence them to join our Group. Wanna subscribe to this group, send email to [EMAIL PROTECTED] \/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<>\/ *********************************************************** The Official Website of Group is LAUNCHED, http://www.geocities.co -~----------~----~----~----~------~----~------~--~---
