From: KitaboSunnat Team <[email protected]>
Date: 2009/2/28
Subject: Beautiful Urdu Islamic Website based on Latest Internet
Technology--kitabosunnat.com
To: [email protected]
*:: **بسم اللہ الرحمٰن الرحیم**::*
اسلامک ریسرچ کونسل
(مجلس التحقیق الاسلامی)
www.KitaboSunnat.com<http://newsletter.kitabosunnat.com/link.php?M=3379&N=8&L=7&F=H>
محکم دلائل سے مزین متنوع و منفرد اسلامی مواد پر مشتمل مفت آن لائن
مکتبہ<http://newsletter.kitabosunnat.com/link.php?M=3379&N=8&L=7&F=H>
*السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،*
*لائبریری کے کچھ اہم زمرہ جات **(کیٹگریز)*
قرآن اور علوم
القرآن<http://newsletter.kitabosunnat.com/link.php?M=3379&N=8&L=5&F=H>
حدیث اور علوم
الحدیث<http://newsletter.kitabosunnat.com/link.php?M=3379&N=8&L=4&F=H>
فتنہ انکار حدیث<http://newsletter.kitabosunnat.com/link.php?M=3379&N=8&L=3&F=H>
ایمان و عقائد<http://newsletter.kitabosunnat.com/link.php?M=3379&N=8&L=2&F=H>
عبادات <http://newsletter.kitabosunnat.com/link.php?M=3379&N=8&L=1&F=H>
تقابل ادیان <http://newsletter.kitabosunnat.com/link.php?M=3379&N=8&L=6&F=H>
تقابل مسالک<http://newsletter.kitabosunnat.com/link.php?M=3379&N=8&L=14&F=H>
اسلام کا معاشرتی
نظام<http://newsletter.kitabosunnat.com/link.php?M=3379&N=8&L=12&F=H>
الحمدللہ، اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے ایک لمبے عرصے کی تگ و دو کے بعد کتاب و
سنت ڈاٹ کام کی صورت میں ویب پر ڈیجیٹل اردو اسلامی لائبریری قائم کر دی گئی
ہے۔
اردو زبان میں اگرچہ کئی دیگر اسلامی ویب سائٹس بھی موجود ہیں۔ اورہرایک اپنی
جگہ اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ لیکن کتاب و سنت ڈاٹ کام درج ذیل وجوہات کی بناء
پر دیگر ویب سائٹس سے نمایاں امتیاز رکھتی ہے۔
· کتاب و سنت ڈاٹ کام چند ہم خیال دوستوں کی کاوش نہیں بلکہ مجلس
التحقیق الاسلامی (ادارہ محدث) کے ریسرچ اسکالرز کی زیر نگرانی آپریٹ کی جا
رہی ہے۔ یہاں موجود تمام مواد ادارہ کے علمائے کرام کی باقاعدہ تصدیق اور اجازت
کے بعد ہی آن لائن شائع کیا جاتا ہے۔
· کتاب و سنت ڈاٹ کام پر دستیاب تمام مواد کے مستند ہونے کیلئے
یہ دلیل ہی کافی ہے کہ آپ قرآن اور احادیث کے دلائل سے ان کو مزین پائیں گے
انشاء اللہ۔
· فرقہ واریت سے قطع نظر صرف کتاب و سنت کے فروغ کی حامل ہونے کی وجہ
سے دیگر ویب سائٹس کی طرح متعصبانہ رویہ اختیار نہیں کیا جاتا۔
· ویب سائٹ بنا کر بھول جانے کی بجائے اسے روزانہ اپ ڈیٹ کیا جا رہا
ہے۔ دو کتابیں روزانہ اپ لوڈ کرنے کا ہدف حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کی جاتی ہے۔
· فی الحال صرف اردو کتب اپ لوڈ کی گئی ہیں جو کہ صرف پی ڈی ایف
فارمیٹ میں دستیاب ہیں۔ لیکن سست رفتار انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرنے والے احباب
کی سہولت کیلئے بڑے سائز کی تمام کتب کو دو یا تین ایم بی سائز کی چھوٹی فائلز
کی صورت میں بھی اپ لوڈ کیا گیا ہے تاکہ ڈاؤن لوڈنگ میں دقت نہ ہو۔
· تمام کتب کا آن لائن مطالعہ بھی کیا جا سکتا ہے تاکہ اپنے ذوق اور
ضرورت کے مطابق کتب ہی کو منتخب کر کے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے۔
· انشاء اللہ جلد ہی رسائل و جرائد سیکشن کا اجراء کیا جائے گا، جس
میں زیادہ تعداد یونی کوڈ رسائل کی ہوگی۔ ماہنامہ محدث کے پچھلے دس سال کے تمام
شمارے، اسی طرح الاحیاء اور رشد کے تمام شمارے یونی کوڈ فارمیٹ میں مہیا کئے
جائیں گے تاکہ دلچسپی رکھنے والے حضرات سرچنگ کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔
یونی کوڈ سے نابلد افراد یہاں بھی پی ڈی ایف فائلز ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کتاب و سنت ڈاٹ کام کی طرف سے پہنچایا جانے والا
پیغام برحق ہے اور اس لائق ہے کہ اس کی اشاعت کی جائے تو براہ کرم اس ویب سائٹ
کے لنک کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں لوگ دین اسلام کی
سچی تعلیمات سے روشناس ہو سکیں۔
اگر آپ کو یہ ای میل کسی بھدے فونٹ میں نظر آ رہی ہے تو اس کا مطلب
ہے کہا ردو دنیا میں آنے والے عظیم انقلاب سے یا تو آپ بےخبر ہیں یا آپ ابھی
تک اس کی اہمیت سے ناواقف ہیں۔ ہماری ویب سائٹ کو خوبصورت اردو یونی کوڈ فونٹ
"جمیل نوری نستعلیق" میں ملاحظہ کرنے کیلئے یہ فونٹ ہماری ویب سائٹ سے ضرور
ڈاؤن لوڈ کیجئے۔اس کی مدد سے آپ بھی اپنے کمپیوٹرمیں خوبصورت فونٹ میں اردو
لکھنے کے قابل ہوں گے۔
اور ان کتب پر اپنی رائے (کمنٹس) دینا نہ بھولیں، یہ ہمارے حوصلے اور
جذبے کی شدت کو مہمیز کریں گے۔ کتاب و سنت ڈاٹ کام پر رجسٹریشن کروائیں اور اس
ویب سائٹ کو سب سے بڑی اردو اسلامی کمیونٹی بنانے میں ہماری مدد کیجئے۔ اور سب
سے آخر میں یہ کہ ہمیں اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔
اگر آپ روزانہ صرف چند منٹ اپنے اوقات فرصت میں سے نکال کر اس عظیم الشان
پراجیکٹ میں ہمارا ہاتھ بٹانا چاہیں تو ہم سے اس ای میل ایڈریس پر رابطہ کیجئے۔
[email protected]
*اہم نوٹ:
*
یہ پہلی ای میل آپ کی اجازت کے بغیر آپ کو روانہ کی گئی ہے۔ جس کیلئے ہم
معذرت خواہ ہیں۔ اگر آپ آئندہ ہماری طرف سے ای میل وصول نہیں کرنا چاہتے تو
درج ذیل لنک پر کلک کیجئے۔
مجھے اس ای میل لسٹ سے Unsubscribe کر
دیجئے<http://newsletter.kitabosunnat.com/unsubscribe.php?M=3379&C=51e0b6005028488c6e9dcdba69a3ef2c&L=8&N=8>
اور اگر آپ اپنے دیگر ای میل ایڈریسز پر ہماری ای میلز وصول کرنا چاہیں یا
اپنے دوست و احباب کو ہماری ای میل لسٹ میں شامل کرنا چاہیں تو برائے مہربانی
www.KitaboSunnat.com پر رجسٹریشن کروائیں۔یہ رجسٹریشن ایک سادہ، آسان اور تیز
رفتار پراسیس ہے۔یا پھر درج ذیل لنک پر کلک کیجئے۔
ہماری ای میل لسٹ میں شمولیت اختیار
کیجئے<http://newsletter.kitabosunnat.com/link.php?M=3379&N=8&L=11&F=H>
اسپیمنگ spamming سے ہمیں بھی نفرت ہے، آپ کے ای میل ایڈریسز کسی اور شخص یا
ویب سائٹ کو نہیں دئے جائیں گے۔ اور نہ ہی روزانہ اپنی ویب سائٹ کے اشتہارات سے
آپ کے ان باکس کو بھرا جائے گا۔ یہ ای میل ایڈریس صرف اہم اعلانات اور اہم کتب
و رسائل وغیرہ کے ڈائریکٹ لنکس بھیجنے کیلئے استعمال کئے جائیں گے نیز مستقبل
میں اسلامی کورسز شروع کرنے پر آپ کی اجازت سے آپ کو ان کورسز میں شامل کیا
جائے گا۔ہم حکمت سے تبلیغ دین پر یقین رکھتے ہیں اور دین کی تعلیمات پھیلانے
اور ٹھونسنے میں باریک فرق کی اہمیت سے بخوبی واقف ہیں۔
والسلام
ویب ماسٹر
www.KitaboSunnat.com
مجلس التحقیق الاسلامی: ماہنامہ محدث: www. KitaboSunnat.com
99J-Model Town Lahore Pakistan
0092-42-5866396
[image: KitaboSunnat Dot Com Newsletter]
<http://newsletter.kitabosunnat.com/link.php?M=3379&N=8&L=13&F=H>
--~--~---------~--~----~------------~-------~--~----~
Asalam o Alaikum,
You Are Receiving This Message, Because You Are A Member Of FOCUS ON ISLAM, A
Google Group [..:: The Best Group For Nice Islamic Mails ::..]
\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<>\/
You can Post Your Comments and Suggestions to Me [Moderator of this Group]
on this email address: [email protected]
To visit your group on the web, go to:
http://groups.google.com/group/focusonislam/
To post messages/mails to this group, send email to
[email protected]
To unsubscribe from this group, send email to
[email protected]
Please forward our Mails to Your friends, and convence them to join our Group.
Wanna subscribe to this group, send email to
[email protected]
\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<>\/
***********************************************************
The Official Website of Group is LAUNCHED,
http://www.geocities.co
-~----------~----~----~----~------~----~------~--~---