Aslam u alaikum wa rahmat ullah wa barakatuhu

Jazakallah khair
mere bhai yehi sawalat meri taraf se bhi hain aur main yeh questions forward
kar raha hun sab ko  ta k aur log bhi ap ko jawab dene ki koshish karain ya
woh bhi kuch sochain ...

With Best Regards

Sarfaraz Ahmed


2009/3/19 Muhammad Saeed <[email protected]>

>              بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
> *تمام بھائیوں اور بہنوں کی خدمت میں ایک مودبانہ گزارش ھے۔*
>             *تلاش حق میں میری مدد فرمائيں ۔*
>   بہت سے بھائيوں اور بہنوں کی میلز آتی رہی جن کو پڑھ کر ذہن میں
>  طرح طرح کے سوالات پیدا ھوتے رہے ۔ یہ وہ سوالات ہیں جو ہر
>  تحقیق کرنے والے شخص کے ذہن میں آتے ہیں ۔ چند سوالات
>  آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ میرے سوالات
>  کے جوابات قرآن مجید اور صحيح احادیث کے حقیقی دلائل سے دے
>  کر مجھے حق کی تلاش میں مدد دے کر شکریہ کا موقعہ دیں گے ۔
>
>    کیا اسلام ایک ہے یا زیادہ ہیں؟
>
>  کیا اسلام میں  ایک ہی چیز حلال بھی ہو اور حرام بھی ہو سکتی ہے ؟
>
>    کیا اسلام میں مختلف مذاہب،مسالک،مکتبہٴفکر
>  اور فرقہ بندی کی اجازت ہے ؟
>
>     کیا ان( مالکی،شافعی،حنبلی،حنفی،اہلحدیث،بریلوی اور دیوبندی
>  وغیرہ وغیرہ) تمام مذاہب کا مجموعہ اسلام ہے تو کیا ہر مذہب
> کامل اسلام ہو سکتا ہے ؟
>
> رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا تعلق
>  یا صحابہ اکرام اور تابعیین کا تعلق ان مذاہب میں سے
>  کس کے ساتھ تھا ؟
>
>    کیا قبر میں اور قیامت کے دن ان مذاہب اور
>  فرقوں کے بارے میں پوچھا جائے گا ؟
>
>    آج کوئی شخص اسلام قبول کرنا چائے تو ان میں سے کون سا مذہب یا
> مسلک یا مکتبہ فکر اپنائے تاکہ وہ جنت کاامید وار بن سکتا ہے ؟
>
>  کیا اللہ تعالی نے علماءاور بزرگوں کی پیروی یا اطاعت کا حکم دیا ہے ؟
>
>  کیا قرآن کریم اور صحيح احادیث قیامت تک نافذ العمل ہیں تو پھر
>  نئی نئی باتوں کو دین میں کیوں شامل کیا گیا
>  کیا اس کی اجازت اللہ تعالی نے دی ؟
>
>    ۔۔  کیا ان تمام اختلاف کا حل قرآن کریم اور صحيح احادیث میں ہے
>  اگر ہے تو پھر اس پر کب عمل ہوگا ؟
>
> آخر میں میری تمام مذاہب کے علماء ،دانشوروں سے اور تمام بھائيوں
>  اور بہنوں سے گزارش ہے کہ اگر وہ اسلام
>  کا درد رکھتے ہیں تو ان سوالوں
>  پر ٹھنڈے دل و دماغ سے غور کریں ۔
>  ان حالات میں اگر کوئی غیر مسلم
>  اسلام قبول کرنے کیلئیے تحقیق کرے تو وہ چکرا جائے گا کہ کہاں
>  جاﺅں وہ تو یہ ہی سوچے گا کہ میں پہلے سے جہاںہوں ٹھیک ہوں تو
>  اس کے اسلام قبول کرنے کی راہ میں کون اور کیا چیز رکاوٹ بنی ۔
>  مہربانی فرماکر ان سوالات کے جوابات اللہ تعالی کی طرف سے نازل
>  کردہ دلائل کے ساتھ عنایت فرماکر میری تحقیق میں مدد فرمائيں تاکہ
>  میں اور میرے جیسے حق کی تلاش میں
>  سرگرداں لوگوں کا فائدہ ہو سکے۔
> * *
>                                     و سلام
>                   ايک مسلم بھائی
>               محمد سعيد
>
>
>

--~--~---------~--~----~------------~-------~--~----~
Asalam o Alaikum, 

You Are Receiving This Message, Because You Are A Member Of FOCUS ON  ISLAM, A 
Google Group [..:: The Best Group For Nice Islamic Mails ::..]

\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<>\/

You can Post Your Comments and Suggestions to Me [Moderator of this Group] 
on this email address: [email protected]

To visit your group on the web, go to: 
http://groups.google.com/group/focusonislam/

To post messages/mails to this group, send email to 
[email protected]

To unsubscribe from this group, send email to 
[email protected]

Please forward our Mails to Your friends, and convence them to join our Group.
Wanna subscribe to this group, send email to 
[email protected] 

\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<>\/

***********************************************************
The Official Website of Group is LAUNCHED,
http://www.geocities.co
-~----------~----~----~----~------~----~------~--~---

Reply via email to