as rec

رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

ان ابغض الرجال الی اللہ الالد الخصم

جھگڑالو شخص اللہ تعالی کو سب سے زیادہ ناپسند ہے

ترمذی میں عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مرفوع حدیث مروی ہے جس میں رسول صلی
اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

کفی بک اثما ان لا تزال مخاصما

تیرا جھگڑتے رہنا ہی گنہگار ہونے کے لئے کافی ہے


اللہ تعالی کا فرمان ہے:

وَيْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةٍ [الهُمَزَة : 1]

ہر طعن آمیز اشارتیں کرنے والے چغل خور کی خرابی ہے (۱)


رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

مومن طعنہ زن، لعنت بھیجنے والا بے ہودہ گو اور گالی بکنے والا نہیں ہو سکتا


رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

قیامت کے دن اللہ تعالی کے ہاں زیادہ شریر وہ متصور ہوگا جسے لوگوں نے اس کی
فحش کلامی سے بچنے کی خاطر چھوڑ دیا ہو۔

*ہمیں خود اپنے آپ سے پوچھنا چاہیے کیا ہم سچے مومن ہیں*
 ؟؟؟؟؟

 کیا ھم طعنے ،گالیاں اور بد زبانی کے بعد بھی اپنے آپ کو سچا مومن سمجھتے ہیں؟

 میرے بھائیو اور بہنوں
*مسلمان بننا آسان ہے مگر سچا مومن بننا آسان نہیں*

 اللھم اصلح لی شانی کلہ ولا تکلنی الی نفسي طرفۃ عین

[qh]اللهم آت نفسي تقواها وزكها أنت خير من زكاها أنت وليها ومولاها[/qh]



رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

من یحرم الرفق یحرم الخیر کلہ

جو نرم خوئی سے محروم رہا گویا وہ ہر قسم کی بھلائی سے محروم رہا


رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

کیا میں تمہیں ایک ایسا شخص نہ بتاؤں جو جھنم کی آگ پر حرام ہوگا اور جھنم کی
آگ اس پر حرام ہوگی؟
پھر فرمایا وہ مسلمان جو ہر دلعزیز ، نرم خو اور خوش گفتار ہوگا جھنم کی آگ اس
پر حرام کردی جائے گی


رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

قیامت کے روز حسن اخلاق سے بڑھ کر مومن کے میزان میں کوئی اور چیز بھاری نہیں
ہوگی۔ بلاشبہ اللہ تعالی فحش کلامی کرنے والے بد اخلاق انسان کو ناپسند فرماتے
ہیں

--~--~---------~--~----~------------~-------~--~----~
Asalam o Alaikum, 

You Are Receiving This Message, Because You Are A Member Of FOCUS ON  ISLAM, A 
Google Group [..:: The Best Group For Nice Islamic Mails ::..]

\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<>\/

You can Post Your Comments and Suggestions to Me [Moderator of this Group] 
on this email address: [email protected]

To visit your group on the web, go to: 
http://groups.google.com/group/focusonislam/

To post messages/mails to this group, send email to 
[email protected]

To unsubscribe from this group, send email to 
[email protected]

Please forward our Mails to Your friends, and convence them to join our Group.
Wanna subscribe to this group, send email to 
[email protected] 

\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<>\/

***********************************************************
The Official Website of Group is LAUNCHED,
http://www.geocities.co
-~----------~----~----~----~------~----~------~--~---

Reply via email to