Title: Urdu Email by UrduLife.com

اردو لائف۔کوم

 

 یہ ای میل اردو پیڈ کے ذریعے تحریر کی گئی ہے۔

 
سارے
جہاں
میں
دھوم
اردو
زباں کی
ہے



abdul shakoor

:منجانب

[EMAIL PROTECTED]

:بھیجنے والے کی ای میل

latter

:عنوان
:پیغام
                                 محترم جناب فیصل قریشی صاحب
اسلام علیکم ورحمہ اللہ و برکاتہ
 کے بعد آپ کا پروگرام دیکھا بہت اچھا تھا لیکن مجھے آپ سے ایک ہی شکایت ہوتی ہے یہ قومی زبان کو اپنایا جائے آپ کا پروگرام پاکستانی قوم دیکھ رہی ہوتی ہے ۔ہمیشہ وہی قومیں زندہ رہتی ہیں اور ترقی کرتی ہیں جو اپنے افکار کوزندہ رکھتی ہیں ہماری اصل ناکامی کا سبب یہی ہے کہ ہم نے اپنی قوم کو اپنے ماحول اپنی زبان اور اپنی ثقافت نہیں دی جس سے ہماری نوجوان نسل بے راہ روی کا شکار ہے ۔ہمارے ملک کے میڈیا نے جس طرح اپنی قومی زبان کا بیڑہ غرق کیا اس سے بدترین مثال قائم ہورہی ہے کوئی میزبان ایسا نہیں ہوتا جو اپنی قومی زبان کو اہمیت دے ہمیشہ غیر ملکی زبان کا سہارا لے کر قومی زبان کا حلیہ بگاڑ دیا جاتا ہے جو لوگ آپ کا پروگرام دیکھ رہے ہوتے ہیں جب ان کو آپ باتوں کی سمجھ آرہی ہوتی اسی وقت انگلش بول کر اس کا تاثر زائل کردیا جاتا ہے ۔آپ جس طرح کے پروگرام پیش کررہے ہیں وہ ہماری نوجواں نسل کے مشعل راہ بن سکتاہے شرط یہ ہے کہ آپ اپنی قومی زبان کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں ۔میں کسی بھی غیر ملکی یا غیر زبان کا مخالف نہیں ہوں سب کو سیکھنا چاہئے لیکن اس کا استعمال انہی لوگوں سے ہی کیا جائے ۔ہم عرب ممالک میں مقیم ہیں یہاں سے جب ہم پاکستان آئیں تو عربی بولیں گے تو سب کو عجیب سا لگے گا اسی طرح آپ کے پروگراموں میں انگلش کا استعمال بے معنی ہوجاتا ہے
اللہ تعالی آپ کو ہمت اور صحت دے اور آپ قوم کے لئے کام کریں اور ایک دن آپ کی شخصیت نوجواں نسل کے سامنے مثال ہو
                                                میرا اور آپ سب کا اللہ حامی وناصر ہو
                                                           والسلام
                                                     عبدالشکورابی حسن کویت سٹی

If you are unable to read above text in Urdu it means that you do not have Urdu Font installed. Click here to download font and installation help. Web based emails like hotmail some time do not show Urdu Unicode correctly, you will need to select it manually. Click on "View" in File menu of your internet explorer browser window, bring mouse on Encoding, and click on Unicode (UTF-8), If auto selected is checked then Uncheck auto select. Click here for more information and other email clients like Outlook, Netscape etc.

This page is in Unicode text. If you are unable to read it
Click Here.
to get help.

 

Difficult to read ?

 
   

اردو میں ای میل کی سہولت اردو لائف کی جانب سے مفت د ستیاب ہے۔ آپ بھی یہاں سے کسی کو اردو میں ای میل کر سکتے ہیں۔
اردو ای میل لکھنے کے لیئے
کلک کریں

 

اردو لائف۔کوم | اردو پیڈ | اردو ای میل  | فلیش کارڈ | پوسٹ کارڈ | اردو شاعری | محفلِ مشاعرہ | محفلِ موسیقی | ادبی افق
جملہ حقوق بنام اردو لائف محفوظ ہیں۔


--~--~---------~--~----~------------~-------~--~----~
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Loose Ends Pakistan" group.
To post to this group, send email to [email protected]
To unsubscribe from this group, send email to [EMAIL PROTECTED]
For more options, visit this group at http://groups.google.com/group/looseendspakistan?hl=en
-~----------~----~----~----~------~----~------~--~---

Reply via email to