https://bugzilla.wikimedia.org/show_bug.cgi?id=60685

Abrar Hussain Shakir ul Qadree <shakirulqad...@gmail.com> changed:

           What    |Removed                     |Added
----------------------------------------------------------------------------
                 CC|                            |shakirulqad...@gmail.com

--- Comment #11 from Abrar Hussain Shakir ul Qadree <shakirulqad...@gmail.com> 
---
میرے محترم صاحبان
السلام علیکم
جناب امانت علی گوہر  کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھے یہاں آنے کی دعوت دی
القلم تاج نستعلیق کے متعلق گزارش ہے کہ اس  فونٹ کے تقریبا ۴۰ ہزار ترسیمے مکمل
طور پر  میرے ذاتی تیار کردہ ہیں اور ان ترسیموں کو  عوامی افادہ کے لیے مفت جاری
کیا گیا ہے ۔ القلم تاج نستعلیق کے لائسنس میں یہ بات واضح طور پر درج ہے کہ اس
فانٹ کو عوامی استفادہ کے لیے آزاد مصدر سافٹ ویئرز کے ساتھ بلا تکلف استعمال کیا
جا سکتا ہے ۔ البتہ اس فانٹ کو کسی بھی تجارتی بنیادوں پر کام کرنے والی ویب سائٹ
یا  کمپیوٹر سافت ویئر میں استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ وکی پیڈیا چونکہ ایک آزاد
مصدر ویب سائٹ ہے نیز  یہ علم پروری اور انتہائی بلند مقاصد کے تحت کام کر رہی ہے
اس لیے القلم تاج نستعلیق کا کے لیے اس ویب سائٹ سے زیادہ مستحق اور کوئی نہیں ہو
سکتا۔ مجھے خوشی ہے کہ وکیپیڈیا کے کار پردازان نے اس فونٹ کو اپنی سٹائل شیٹ میں
شامل کرنے کی تجویز  کو زیر غور لائے ہیں۔ مجھے  مزید خوشی ہوگی اگر اس تجویز کو
عملی جامہ پہنا دیا جائے
والسلام مع الاکرام
سید ابرار حسین (شاکرالقادری)۔

-- 
You are receiving this mail because:
You are the assignee for the bug.
You are on the CC list for the bug.
_______________________________________________
Wikibugs-l mailing list
Wikibugs-l@lists.wikimedia.org
https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikibugs-l

Reply via email to