میری رائے [[زمرہ:پاکستان کے شہر]] کے حق میں ہے۔ انگریزی وکیپیڈیا پر () کا
استعمال زیادہ تر ضد ابہام کے لیے ہوتا ہے۔ زمرہ جات میں اس کا استعمال میں نے
نہیں دیکھا۔

- کاشف


2009/9/7 Fahad Kehar <[email protected]>

> السلام علیکم! وکیپیڈیا پر شہروں کی زمرہ بندی کے دو طریقے رائج ہیں جسے یکساں
> کرنے کی ضرورت ہے۔ مثال کے طور پر یا تو ہم [[زمرہ:پاکستان کے شہر]] ڈال دیتے
> ہیں یا پھر [[زمرہ:شہر (پاکستان)]] ۔ اس سلسلے میں کوئی ایک طریقہ مستقلاً رائج
> کرنے کے حوالے سے رائے درکار ہے۔ میں [[زمرہ:شہر (پاکستان)]] کے حق میں ہوں۔
> اسی طرح دیگر ممالک کے شہر بھی ایسے ہی مرتب کردہ زمرہ جات میں ڈالے جائیں جیسے
> [[زمرہ:شہر (سعودی عرب)]] ۔
>
> --
> Visit my blog at
> www.abushamil.com
>
> _______________________________________________
> Wikiur-l mailing list
> [email protected]
> https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
>
>
_______________________________________________
Wikiur-l mailing list
[email protected]
https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l

Reply via email to