عثمان صاحب، اگر آپ منتظمی سے سبکدوش ہونا چاہتے ہیں تو آپ کو میٹا<http://meta.wikimedia.org/wiki/Requests_for_permissions>پر درخواست دینا ہو گی۔
واضح رہے کہ اس سلسلہ میں وکیپیڈیا کے ساتھیوں کی طرف سے کوئی تجویز نہیں، یہ آپ کا اپنا فیصلہ ہو گا۔ وسلام 2010/3/31 Usman Chohan <[email protected]> > یہ سخت دکھ کہ ساتھ میں اپنا استعفی دیتا ہوں۔ اتنا عرصہ غیر حاضرہونے پہ > مجھے افسوس بھی ہے اور رنج بھی۔ مگر روزمرہ کی مجبوریاں اور نیشنل بینک آف > کینیڈا میں ایک مشکل تاہم شاندار نوکری کے بائث میں اپنی اردو زبان کی درست > خدمت نہیں آدا کر پایا اور نا کر پاؤں گا۔ میں اپنے منتظمین بھائیوں سے معافی > مانگنا چاہتا ہوں۔ > کاش میں اپنی محبوب و خوش اصلوب زبان کی خدمت انجام دے پاتا۔ چلو، اس فرض کو > ادا کرنے کیلیے اور بھی بےشمار زبردست پاکستانی نوجوان وقت کے ساتھ ساتھ آگے > بڑہیں گے، مجھی یقین ہے۔ جیسے اردو زبان کے ایک اور عاشق نے 1883ء میں کہا > > نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو > کے آتی ہے اردو زبان آتے آتے > > آپ سب کا دوست و خادم > عثمان وقاص چوہان > > > مجھے منتظمین عالی سے خارج ہونے کا طریقہ کوئ بتا دے براۓ مہربانی۔ > > _______________________________________________ > Wikiur-l mailing list > [email protected] > https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l > >
_______________________________________________ Wikiur-l mailing list [email protected] https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
