السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہل حق کا عظیم الشان عالمی سالانہ تبلیغی اجتماع 2 دسمبر جمعرات بعد نماز عصر
سے رائے ونڈ میں شروع ہورہا ہے۔ اجتماع میں ملک اوربیرون ملک سے لاکھوں کی
تعداد میں علماء، عوام الناس، اور ہر شعبہ زندگی سےتعلق رکھنے والے لوگ شرکت
کریں گے اور اپنے قلوب کو نور ایمانی سے منور کریں گے۔
ان شاء اللہ ہمارا نشریاتی ادارہ احناف میڈیا سروس رائے ونڈ اجتماع کے تمام
بیانات براہ راست اپنی ویب سائٹ پر نشر کرے گا۔ آپ ہماری درج ذیل ویب سائٹس پر
تشریف لا کر یہ تمام بیانات براہ راست سن سکیں گے۔
http://alittehaad.org/
http://www.thebestislam.com/
http://www.islahunnisa.com/
بیانات کا شیڈول درج ذیل ہے
جمعرات 2 دسمبر
 بعد نماز مغرب پہلا بیان ہوگا۔
جمعہ، ہفتہ 4،3 دسمبر
پہلا بیان: بعد نماز فجر
دوسرا بیان: بعد نماز ظہر
تیسرا بیان: بعد نماز مغرب
اتوار 5 دسمبر
پہلا بیان: بعد نماز فجر
ہدایات: تقریبا 9 بجے صبح
اختتامی دعا: تقریبا 10 بجے صبح
آج کل یہاں لاہور اور رائے ونڈ میں اوقات نماز درج ذیل ہیں
فجر:    5:45
ظہر:  1:30
مغرب:  5:00

نوٹ: اجتاع کے شرکاء کی تعداد بہت زیادہ بڑھ جانے کی وجہ سے گذشتہ سال کی طرح
اس مرتبہ بھی اجتماع کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ جمعرات 2 دسمبر کو
اجتماع کا پہلا سیشن ہوگا جس میں پنجاب اور خیبر پختون خواہ کے اکثر علاقوں کے
لوگ شرکت کریں گے اور اگلی جمعرات یعنی 9 دسمبر کو اجتماع کا دوسرا حصہ منعقد
ہوگا جس میں دیگر علاقوں کے لوگ تشریف لائیں گے۔ ان شاء اللہ العزیز
آپ سب سے درخواست ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں اور نیکی
کی تبلیغ و اشاعت کے مشن میں  حصہ لے کر دنیا و آخرت کی کامیابیاں سمیٹیں۔ اللہ
تعالی اجتماع اور شرکاء اجتماع کو اپنی خاص حفاظت میں رکھیں۔ آمین یا رب
العالمین




-- 
*Best regards:*
    Asif Jan
Voice:     092 321 4792 446
Email: [email protected]

-- 
You received this message because you are subscribed to the Google Groups 
"nhusers" group.
To post to this group, send email to [email protected].
To unsubscribe from this group, send email to 
[email protected].
For more options, visit this group at 
http://groups.google.com/group/nhusers?hl=en.

Reply via email to